پاکستان کو غیرمستحکم کرنیکی سازش کا مقابلہ صرف ملی اتحاد سے ہوسکتا :مفتی تقی عثمانی

 پاکستان کو غیرمستحکم کرنیکی  سازش کا مقابلہ صرف ملی اتحاد  سے ہوسکتا :مفتی تقی عثمانی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے ملک میں دھشت گردی کے واقعات جس تسلسل کے ساتھ ہو رہے ہیں وہ اس بات کی دلیل ہیں۔

کہ کوئی غیرملکی طاقت انکی  پشت پناہی کررہی ہے ابھی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں منظم حملوں کا زخم تازہ تھا کہ اسلام آباد کا شرمناک واقعہ پیش آگیا پاکستان کو غیرمستحکم کرنے کی اس سازش کا مقابلہ صرف ملی اتحاد کے ذریعے ہوسکتا ہے اسلئے ملکی سلامتی کے معاملے میں تمام مذہبی اور سیاسی مکاتب فکر کو متحدہوکر اس سازش کا مقابلہ کرنا ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں