جے یو آئی ارکان اپوزیشن احتجاج سے لا تعلق رہے

جے یو آئی ارکان اپوزیشن  احتجاج سے لا تعلق رہے

اسلام آباد(نامہ نگار)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر مملکت کے خطاب کے موقع پر اپوزیشن کے احتجاج اور شور شرابہ سے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور اس کے ارکان لاتعلق رہے ،اپنی نشست پر بیٹھ کر صدر مملکت کاخطاب سنتے رہے اوراپوزیشن احتجاج کا حصہ نہ بنے۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر مملکت کے  خطاب کے موقع پر اپوزیشن کے احتجاج اور شور شرابہ سے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور اس کے ارکان لاتعلق رہے ،اپنی نشست پر بیٹھ کر صدر مملکت کاخطاب سنتے رہے اوراپوزیشن احتجاج کا حصہ نہ بنے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں