پاکستانی سائبر فورس کاجوابی وار،بھارتی چینل پر پاکستان زندہ باد کے نعرے

پاکستانی سائبر فورس کاجوابی وار،بھارتی  چینل پر پاکستان زندہ باد کے نعرے

اسلام آباد(خصوصی نیوز رپورٹر)پاکستانی سائبر فورس نے بھارت پر جوابی حملہ کردیا جس کے نتیجے میں بھارتی چینل پر پاکستان ہمیشہ زندہ باد کے نعرے چلنے لگے۔

 تفصیلات کے مطابق پاکستانی سائبر فورس نے کامیابی سے بھارتی چینل اے بی پی نیوز کو ہیک کرلیا،پاکستانی سائبر فورس نے بھارتی چینل اے بی پی نیوز کو ہیک کرکے اس پر پاکستانی فوج کے مواد چلا دیئے سائبر فورس نے اے بی پی نیوز پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے خطاب کے اقتصابات بھی نشر کئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں