نواز شریف کا خامنہ ای کی شہادت پر ایران کی حکومت اور عوام سے اظہارتعزیت

نواز شریف کا خامنہ ای کی  شہادت پر ایران کی حکومت  اور عوام سے اظہارتعزیت

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن )کے صدر و سابق وزیراعظم نواز شریف نے ا یران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے۔۔۔

 ایران کی حکومت اور عوام سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے ،اپنے تعزیتی پیغام میں نواز شریف نے کہاکہ آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت ایران کی تاریخ کا ایک اہم لمحہ ہے ، کیونکہ اس نوعیت کا نقصان جذباتی، سیاسی اور قومی سطح پر گہرے اثرات مرتب کرتا ہے ۔انہوں نے کہاکہ موجودہ حالات میں اقوام کے درمیان تعاون اور ہم آہنگی ناگزیر ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں