بلوچستان کے نااہل اور جعلی وزیر اعلیٰ سے صوبے کو خطرہ ، جے یو آئی

بلوچستان کے نااہل اور جعلی وزیر اعلیٰ سے صوبے کو خطرہ ، جے یو آئی

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) جے یو آئی کے ترجمان اسلم غوری نے کہا کہ پارلیمانی اراکین کو تھریٹ الرٹ جاری کرکے بلوچستان حکومت نے امن وامان کے قیام میں ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔

پورے بلوچستان میں صرف جے یوآئی اراکین کی جان کو خطرہ ہے۔بلوچستان کے نااہل اور جعلی وزیر اعلٰی سے صوبے کو خطرہ ہے ترجمان جے یوآئی نے کہاکہ اراکین اسمبلی اور قومی قیادت محفوظ نہیں تو عوام کا کیا حال ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں