غیر قانونی ری فلنگ، سائرہ افضل تارڑ کے قریبی ساتھی کا سی این جی سٹیشن سیل

غیر قانونی ری فلنگ، سائرہ افضل تارڑ  کے قریبی ساتھی کا سی این جی سٹیشن سیل

حافظ آباد(نامہ نگار، نمائندہ دنیا)گوجرانوالہ روڈ پر ایم این اے سائرہ افضل تارڑ کے دست راست ریاض تارڑ آف بالیکی کے پٹر ول پمپ/سی این جی سٹیشن پر اسسٹنٹ کمشنر نرجس خاتون جعفری کا چھاپہ۔۔۔

غیر قانونی طور پر گاڑیوں میں گیس کی ری فلنگ پر سٹیشن کو سیل اور ری فلنگ کا تما م سامان تحویل میں لے لیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تاحال کو ئی مقدمہ درج نہیں کرایا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں