لاہور ہائیکورٹ کے 2 جج رواں ماہ ریٹائر ہو جائیں گے
لاہور(اے پی پی)لاہور ہائیکورٹ کے 2 جج رواں ماہ اپریل میں ریٹائر ہو جائیں گے، جسٹس شجاعت علی خان 22 اپریل اور جسٹس اسجد جاوید گھرال 29 اپریل کو ریٹائر ہوں گے، جس کے بعد عدالت عالیہ میں ججوں کی تعداد کم ہو کر 40 اور خالی اسامیوں کی تعداد بڑھ کر 20 ہو جائے گی۔
لاہور ہائیکورٹ کے 2 جج رواں ماہ اپریل میں ریٹائر ہو جائیں گے، جسٹس شجاعت علی خان 22 اپریل اور جسٹس اسجد جاوید گھرال 29 اپریل کو ریٹائر ہوں گے، جس کے بعد عدالت عالیہ میں ججوں کی تعداد کم ہو کر 40 اور خالی اسامیوں کی تعداد بڑھ کر 20 ہو جائے گی۔