اسلام آباد میں امن و امان اور بنیادی حقوق ماڈل جیل سے متعلق درخواستیں مقرر

 اسلام آباد میں امن و امان اور بنیادی حقوق ماڈل جیل سے متعلق درخواستیں مقرر

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں امن و امان کی خراب صورتحال اور بنیادی حقوق کے نفاذ ، اسلام آباد ماڈل جیل کی فوری فعالی سے متعلق جوڈیشل ایکٹیوزم پینل کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں، رجسٹرار آفس کی جاری کازلسٹ کے مطابق جسٹس اعظم خان 7 مئی کو سماعت کریں گے ۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں امن و امان کی خراب صورتحال اور بنیادی حقوق کے نفاذ ، اسلام آباد ماڈل جیل کی فوری فعالی سے متعلق جوڈیشل ایکٹیوزم پینل کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں، رجسٹرار آفس کی جاری کازلسٹ کے مطابق جسٹس اعظم خان 7 مئی کو سماعت کریں گے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں