ایران کے گبد ریمدان بارڈر سے مزید 2افراد وطن واپس پہنچ گئے
کوئٹہ(آئی این پی)ایران میں مقیم پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ 48ویں روز بھی جاری رہا۔ضلعی حکام کے مطابق گبد ریمدان بارڈر کے ذریعے گزشتہ روز2 افراد وطن واپس پہنچے۔۔۔
گبد ریمدان بارڈرکے ذریعے اب تک مجمو عی طورپر3235افراد پاکستان آچکے ہیں۔