ٹرمپ کا شکریہ، امید ہے فریق جنگ بندی کی پاسداری کرینگے :شہباز شریف

ٹرمپ کا شکریہ، امید ہے فریق جنگ  بندی کی پاسداری کرینگے :شہباز شریف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا اپنی اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی طرف سے جنگ بندی میں توسیع کی درخواست قبول کرنے پر صدر ٹرمپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں ، امید ہے دونوں فریق جنگ بندی کی پاسداری جاری رکھیں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا اپنی اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی طرف سے جنگ بندی میں توسیع کی درخواست قبول کرنے پر صدر ٹرمپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں ، امید ہے دونوں فریق جنگ بندی کی پاسداری جاری رکھیں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں