متنازعہ پوسٹر تقسیم:پی ٹی آئی کے 4کارکن زیر تحویل

متنازعہ پوسٹر تقسیم:پی ٹی آئی  کے 4کارکن زیر تحویل

راولپنڈی (خبر نگار) متنازعہ پوسٹر کی تقسیم پر 4پی ٹی آئی کارکن تحویل میں لے لئے گئے ۔ فیکٹری ناکہ پر متنازعہ پوسٹر تقسیم کرنے پر پی ٹی آئی کے 4کارکنوں کو تحویل میں لیا گیا جنہیں پولیس وین میں اڈیالہ چوکی منتقل کر دیا گیا۔

 متنازعہ پوسٹر کی تقسیم پر 4پی ٹی آئی کارکن تحویل میں لے لئے گئے ۔ فیکٹری ناکہ پر متنازعہ پوسٹر تقسیم کرنے پر پی ٹی آئی کے 4کارکنوں کو تحویل میں لیا گیا جنہیں پولیس وین میں اڈیالہ چوکی منتقل کر دیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں