جسٹس محسن اختر، جسٹس ثمن رفعت نے مقدمات کی سماعت کی جسٹس بابر ستار کی کازلسٹ منسوخ
اسلام آباد(اپنے نامہ نگار سے)اسلام آباد ہائیکورٹ کے تبدیل ہونے والے ججز جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے گزشتہ روز اپنی اپنی عدالت میں معمول کے مطابق مقدمات کی سماعت کی جبکہ جسٹس بابر ستار کی عدالت میں زیر سماعت مقدمات کی کازلسٹ منسوخ کر دی گئی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے تبدیل ہونے والے ججز جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے گزشتہ روز اپنی اپنی عدالت میں معمول کے مطابق مقدمات کی سماعت کی جبکہ جسٹس بابر ستار کی عدالت میں زیر سماعت مقدمات کی کازلسٹ منسوخ کر دی گئی۔