پاکستان ایکسپریس میں سرچ آپریشن دومشکوک افرادسی سی ڈی کے سپرد

 پاکستان ایکسپریس میں سرچ آپریشن  دومشکوک افرادسی سی ڈی کے سپرد

رحیم یارخان(آن لائن)کراچی سے لاہور جانیوالی پاکستان ایکسپریس میں گزشتہ شب پولیس اورحساس اداروں کادو گھنٹے تک سرچ آپریشن، ٹرین میں موجود2مشکوک افراد کو پکڑ کرسی سی ڈی کے حوالے کردیا۔

رابطے پر پولیس نے حراست میں لئے جانے والے افراد بارے تفصیل فراہم کرنے سے گریز کیا ۔ سرچ آپریشن کے دوران ریلوے سٹیشن پرپولیس کی بھاری نفری موجودرہی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں