ترامیم نے آئین کا حلیہ بگاڑ دیا
لیاقت پور(تحصیل رپورٹر)جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلو چ نے کہا کہ 26 ویں اور 27 ویں آئینی ترامیم نے آئین کا حلیہ بگاڑ دیا ، اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ 78 سال سے رولنگ کلب 25 کروڑ عوام کو غلام بنائے ہوئے ہے ۔ غربت اور بے روزگاری بڑھ رہی ہے۔
جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلو چ نے کہا کہ 26 ویں اور 27 ویں آئینی ترامیم نے آئین کا حلیہ بگاڑ دیا ، اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ 78 سال سے رولنگ کلب 25 کروڑ عوام کو غلام بنائے ہوئے ہے ۔ غربت اور بے روزگاری بڑھ رہی ہے۔