سپیکر پنجاب اسمبلی چین سے وطن واپس پہنچ گئے

سپیکر پنجاب اسمبلی چین  سے وطن واپس پہنچ گئے

لاہور (سیاسی نمائندہ)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں چین سے وطن واپس پہنچ گئے۔

انہوں نے اپنے آئینی فرائض دوبارہ سنبھال لئے ہیں ،ملک ظہیر اقبال چنڑ نے ڈپٹی سپیکر کا عہدہ دوبارہ سنبھال لیا،سپیکر ملک محمد احمد خاں کی واپسی پر پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں