نیو بلیو ایریا فیس وصولی، ایڈمنسٹریٹر ایم سی آئی ذاتی طور پر اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

نیو بلیو ایریا فیس وصولی، ایڈمنسٹریٹر ایم سی آئی ذاتی طور پر اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

اسلام آباد(رضوان قاضی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے نیو بلیو ایریا داخلے پر فیس چارج کرنے کے خلاف درخواست پر۔۔۔

 ایم سی آئی کے ایڈمنسٹریٹر کو ذاتی حیثیت میں طلب، سیکرٹری داخلہ، چیف کمشنر اور ایم سی آئی کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا، عدالت نے کہا کہ بتایا جائے فیس کس قانون کے تحت چارج کر رہے ہیں؟ عدالت نے سماعت پیر تک ملتوی کر دی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں