ڈویلپمنٹ سیس کی شرح کم کرنیکا فیصلہ
پشاور (این این آئی) خیبرپختونخوا حکومت نے صوبائی انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس کی شرح 2فیصد سے کم کرکے0.75فیصد کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔
نئے مالی سال کے بجٹ میں شرح کو کم کیا جائے گا۔اس بات فیصلہ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کی زیر صدارت مالی سال 2026-27کے صوبائی بجٹ کے حوالے سے بزنس ایڈوائزری کمیٹی کے پری بجٹ مشاورتی اجلاس کیا گیا۔