حکومت کشمیر کے مسئلے کا حل بات چیت سے نکالے :گورنرپنجاب

حکومت کشمیر کے مسئلے کا حل بات  چیت سے نکالے :گورنرپنجاب

لاہور (سپیشل رپورٹر)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ بلاول بھٹو ملک کے مقبول ترین نوجوان لیڈر ہیں۔

 گلگت بلتستان الیکشن میں کامیابی عوام کا پیپلز پارٹی پربھرپور اعتمادکا اظہار ہے ۔ ملک میں جمہوریت کے فروغ اور تسلسل میں وکلا برادری کا کردار اہم ہے ۔بھارت کشمیر کے موجودہ مسئلے پر فائدہ اٹھانے کی کوشش کررہا ہے۔ حکومت کو چاہئے کہ وہ کشمیر کے مسئلے کا حل بات چیت سے نکالے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں