سینیٹ اجلا س آج شام پانچ بجے ہوگا
اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ) ایوان بالا کا اجلا س آج شام پانچ بجے ہوگا جس کی صدارت چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کریں گے ، اجلا س میں نئے مالی سال کے بجٹ پیش کیا جائے گا ۔
ایوان بالا کا اجلا س آج شام پانچ بجے ہوگا جس کی صدارت چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کریں گے ، اجلا س میں نئے مالی سال کے بجٹ پیش کیا جائے گا ۔