محرم و صفر :لاہور میں 58مذہبی رہنماؤں کی تقریر پر پابندی

محرم و صفر :لاہور میں 58مذہبی  رہنماؤں کی تقریر پر پابندی

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے)حکومت نے محرم الحرام و صفر کے دوران لاہور میں 58مذہبی رہنماؤں کی تقریر پر60 دن کیلئے پابندی عائدکر دی۔۔۔

ڈپٹی کمشنر لاہور نے شعلہ بیان ،فرقہ وارانہ جذبات بھڑکانے والے خطیبوں پر زباں بندی عائد کر دی ہے ، یکم محرم الحرام 2026 سے لے کر 60 روز تک لاہور میں 58مذہبی رہنماؤں کی تقریر پر پابندی کا فیصلہ سکیورٹی وجوہات پر کیا گیا،ان علماء میں دیوبند، بریلوی، اہلِ حدیث اور اہلِ تشیع سے تعلق رکھنے والوں کے نام شامل ہیں۔ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس کمیٹی کی سفارش پر پبلک آرڈر آرڈیننس کے تحت پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں