رومانیہ کے سفیر کی سپیکر سے ملاقات ایران ، امریکا معاہدہ میں کلیدی کردار کو سراہا

رومانیہ کے سفیر کی سپیکر سے ملاقات ایران ، امریکا معاہدہ میں کلیدی کردار کو سراہا

اسلام آباد (نامہ نگار) رومانیہ کے سفیر ڈاکٹر ڈین اسٹوینیسکو نے پارلیمنٹ ہاؤس میں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کی۔

سپیکر نے سفیر کا پرتپاک خیرمقدم کیا اور دوطرفہ تعلقات و علاقائی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ملاقات کے دوران ڈاکٹر ڈین اسٹوینیسکو نے اسلام آباد میمورنڈم آف انڈرسٹینڈنگ پر دستخط کے موقع پر سپیکر کو مبارکباد پیش کی اور امریکہ اور ایران کے درمیان مفاہمت کے لیے پاکستان کے کلیدی اور تعمیری کردار کو سراہا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں