وفاقی بجٹ عوام دشمن

وفاقی بجٹ عوام دشمن

لاڑکانہ (بیورو رپور ٹ) سابق سینیٹر و صدر پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز ڈاکٹر صفدر علی عباسی اور سابق رکن قومی اسمبلی ناہید خان نے وفاقی بجٹ 27-2026کو سختی سے مسترد کردیا۔

صفدر عباسی نے بجٹ کو آئی ایم ایف کے زیرِ اثر اور عوام دشمن قرار دیتے ہوئے کہا وفاقی بجٹ عام پاکستانیوں کو درپیش بڑھتی مشکلات کے حل میں مکمل طور پر ناکام رہا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں