برداشت ہی جمہوریت کی اصل روح

 برداشت ہی جمہوریت کی اصل روح

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے ہم محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے یوم ولادت پر جمہوریت، آئین اور انسانی حقوق کیلئے ان کی ناقابل فراموش خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا بے نظیر بھٹو شہید کی تحمل، امن اور برداشت کی پالیسی ہی جمہوریت کی اصل روح ہے اور ان کے اس وژن پر عمل کرتے ہوئے ہم جمہوریت اور جمہوری اقدار کو آٖگے بڑھا رہے ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں