بو گس چیک دینے پر مقدمہ

بو گس چیک دینے پر مقدمہ

راہوالی (نمائندہ دنیا )بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

منڈیالہ وڑائچ کے رہائشی محمد رمضان کو کاروباری لین دین کے سالہ میں غلام مصطفی ساکن گوندلانوالہ نے 22لاکھ 70ہزار روپے کا چیک دیا جو ڈس آنر ہو گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں