پیپلز پارٹی نے امجد حسین کو وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نامزد کردیا

پیپلز پارٹی نے امجد حسین کو  وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نامزد کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی نے گلگت بلتستان میں امجد حسین ایڈووکیٹ کو وزیر اعلیٰ کے لیے نامزد کر دیا۔

ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے گلگت ریجن سے پہلی بار کسی کو وزیر اعلیٰ نامزدکیا ہے ۔خیال رہے کہ امجد حسین ایڈووکیٹ پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صدر بھی ہیں۔امجد حسین ایڈووکیٹ حالیہ الیکشن میں جی بیے 1 گلگت سے کامیاب ہوئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں