قلات:گورنمنٹ کنٹریکٹرز تین محافظوں سمیت بازیاب ، گھر پہنچ گئے

قلات:گورنمنٹ کنٹریکٹرز تین محافظوں سمیت بازیاب ، گھر پہنچ گئے

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی)قلات کے علاقے سے اغواء ہونے والے رکن بلوچستان اسمبلی کے کزن اور گورنمنٹ کنٹریکٹر اپنے تین محافظوں سمیت بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے ۔

 جعفرآباد ڈیرہ اللہ یار سے تعلق رکھنے والے گورنمنٹ کنٹریکٹر میر ثناء اللہ بہرانی جوکہ رکن بلوچستان اسمبلی و وزیراعلی ٰکی مشیر ہادیہ نواز بہرانی کے کزن بھی ہیں گزشتہ روز قلات کے علاقے سے اپنے تین محافظوں سمیت اغواء ہوگئے تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں