جنوبی کوریا کی نئی وزیر اعظم کو مبارکباد
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری نے جنوبی کوریا کی نئی وزیراعظم ہان سیونگ سوک کو مبارکباد دی اور کہا کہ ہان سیونگ سوک کی تقرری خواتین کی قیادت کیلئے اہم سنگ میل، خواتین کا اعلیٰ عہدوں تک پہنچنا قومی ترقی کیلئے انتہائی اہم ہے ، امید ہے پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان دوستانہ تعلقات مزید فروغ پائیں گے ۔
خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری نے جنوبی کوریا کی نئی وزیراعظم ہان سیونگ سوک کو مبارکباد دی اور کہا کہ ہان سیونگ سوک کی تقرری خواتین کی قیادت کیلئے اہم سنگ میل، خواتین کا اعلیٰ عہدوں تک پہنچنا قومی ترقی کیلئے انتہائی اہم ہے ، امید ہے پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان دوستانہ تعلقات مزید فروغ پائیں گے ۔