کاہنہ:جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے 20،20لاکھ امداد کا اعلان

کاہنہ:جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے 20،20لاکھ امداد کا اعلان

لاہور،کاہنہ (اپنے سٹی رپورٹر سے ،نامہ نگار)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 14 جاں بحق بچوں کے لواحقین کو 20 ،20لاکھ اور زخمی ہونے والے 8 بچوں سمیت خاتون ٹیچر کو علاج معالجہ اور بحالی کیلئے فی کس 5،5 لاکھ روپے دینے کے احکامات جاری کردئیے ، ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر)علی اعجاز چیک تقسیم کریں گے ۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 14 جاں بحق بچوں کے لواحقین کو 20 ،20لاکھ اور زخمی ہونے والے 8 بچوں سمیت خاتون ٹیچر کو علاج معالجہ اور بحالی کیلئے فی کس 5،5 لاکھ روپے دینے کے احکامات جاری کردئیے ، ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر)علی اعجاز چیک تقسیم کریں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں