سیکرٹری صحت اسلم غوری کے بطورسپیشل سیکرٹری اضافی چارج میں 3ماہ کی توسیع

 سیکرٹری صحت اسلم غوری کے بطورسپیشل سیکرٹری اضافی چارج میں 3ماہ کی توسیع

اسلام آباد (نیوز رپورٹر )وفاقی حکومت نے وفاقی سیکرٹری وزارت قومی صحت محمد اسلم غوری کے سپیشل سیکرٹری کے اضافی چارج میں تین ماہ کی توسیع کر دی ہے۔

 اسٹیبلشمنٹ ڈویژن احکامات کے مطابق سیکرٹریٹ سروس گریڈ 22 کے افسر و سیکرٹری قومی صحت محمد اسلم غوری کے سپیشل سیکرٹری کے اضافی چارج کی مدت میں 9 جولائی 2026 سے تین ماہ کی توسیع کی گئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں