نوشہرہ:افغان مہاجرین کے جعلی پاکستانی ویزے لگوانے والے گروہ کا کارندہ گرفتار
نوشہرہ (نمائندہ دنیا) افغان مہاجرین کے جعلی پاکستانی ویزے لگوانے والے گروہ کے اہم کارندے کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیاگیا۔۔۔
جعلی ویزے لگانے والوں میں افغان مہاجروں کے ساتھ ساتھ پاکستانی سرکاری ملازمین بھی شامل ہیں ،پولیس کے کریک ڈاؤن کے دوران طارق خان نامی افغان شہری سے جعلی پاکستانی ویزہ برآمد ہوا،سینئرسول جج/جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزم کو دو روزہ جسمانی ریمارنڈ پر پولیس کے حوالے کردیا،گرفتار افغان مہاجر طارق نے جعلی ویزے لگانے والے تمام گروپ کے سرغنہ سمیت تمام کارندو ں کے نام اگل دیئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments