غیر معیاری گیس سلنڈر لگا نے والا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے وین کو روک کر چیک کیا۔ جس میں نصب کیا گیا خستہ حال اور غیر معیاری گیس سلنڈر خطرناک جان لیواء حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔
وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے وین کو روک کر چیک کیا۔ جس میں نصب کیا گیا خستہ حال اور غیر معیاری گیس سلنڈر خطرناک جان لیواء حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments