ملزم گرفتار، 50پتنگیں برآمد
لاہور(آن لائن) شالیمار پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پتنگ فروشی میں ملوث ملزم عمران کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے 50 پتنگیں برآمد ہوئیں۔
شالیمار پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پتنگ فروشی میں ملوث ملزم عمران کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے 50 پتنگیں برآمد ہوئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments