گریڈ 20کے افسر عرفان خان مشترکہ مفادات کونسل میں جوائنٹ سیکر ٹری تعینات

گریڈ 20کے افسر عرفان خان  مشترکہ مفادات کونسل میں  جوائنٹ سیکر ٹری تعینات

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے احکامات کے مطابق سیکرٹریٹ گروپ کے گریڈ 20 کے افسر محمد عرفان خان اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں او ایس ڈی کو کونسل آف کامن انٹرسٹ سیکرٹریٹ میں جوائنٹ سیکرٹری تعینات کر دیا گیا ہے۔

پولیس سروس گریڈ 20 کے افسر محمد کریم خان و جوائنٹ سیکرٹری پارلیمانی امور ڈویژن کو 26 مارچ 2026 سے 16 جولائی 2026 تک میڈیکل رخصت دی گئی ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...