امریکی جارحیت کے جواب میں ایران کے کویت میں ڈرون حملے

کویت سٹی: (دنیا نیوز) امریکی جارحیت کے جواب میں ایرانی فورسز نے کویت میں ڈرون حملے کیے ہیں۔

روسی میڈیا کے مطابق ایرانی ڈرون نے امریکی میزائلوں کی بیٹری کو نشانہ بنایا ہے جس سے دھوئیں کے بادلوں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

خبر رساں ادارے رائٹرز نے کویت کی وزارت دفاع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایرانی حملوں میں ملک کی متعدد اہم تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا، حملوں کے نتیجے میں مالی نقصان ہوا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...