بہاولنگر: پسند کی شادی کی رنجش پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

بہاولنگر: (دنیا نیوز) پسند کی شادی کی رنجش پر ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص جان کی بازی ہار گیا۔

پولیس کے مطابق عدم برداشت کا یہ واقعہ فورٹ عباس کے علاقے 269 ایچ آر میں پیش آیا، فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

جاں بحق شخص کی شناخت اللہ دتہ کے نام سے کی گئی جس کی لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ڈی پی او کے احکامات پر مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...