انگلینڈ کے خلاف جیت پر ارجنٹینا کی ٹیم نے فیفا قوانین کی دھجیاں اڑا دیں
اٹلانٹا: (دنیا نیوز) فیفا ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ کے خلاف کامیابی کے بعد ارجنٹینا کی ٹیم نے فیفا قوانین کی دھجیاں اڑا دیں۔
ارجنٹینا کی فٹبال ٹیم نے ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ کی ٹیم کو شکست دینے کے بعد سیاسی تحریر فاک لینڈ والا بینر لہرا دیا جو کہ فیفا قوانین کی واضح خلاف ورزی ہے۔
ارجنٹینا کے فینز کی جانب سے بھی سٹیڈیم میں سیاسی تحریر والا بینر لہرا کر فیفا قوانین کی خلاف ورزی کی گئی، انگلینڈ اور ارجنٹینا کے درمیان فاک لینڈ پر طویل عرصے سے تنازع چل رہا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments