ہم ایران سمیت ہر میدان میں کامیاب ہو رہے ہیں: ٹرمپ

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا ہے کہ ہم ایران سمیت ہر میدان میں کامیاب ہورہے ہیں۔

صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی معیشت اور فوج تباہی کے بھنور میں پھنس چکی ہے، انتہا پسند ڈیموکریٹس جعلی سرویز کے ذریعے پاگل پن کی حد کراس کررہے ہیں۔

امریکی صدر نے کہا کہ جعلی سرویز کا مقصد ریپبلکنز کا حوصلہ توڑنا ہے تاکہ وہ ووٹ ڈالنے نہ نکلیں، حقیقی رائے شماریوں کے نتائج انتہائی شاندار ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...