امریکی حملوں کا جواب، ایران کے بحرین میں امریکی تنصیبات پر حملے
تہران: (دنیا نیوز) ایرانی فوج نے امریکی حملوں کے جواب میں جوابی کارروائی کرتے ہوئے بحرین میں امریکی تنصیبات پر حملہ کیا ہے۔
ایرانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ بحرین کے سخیر بیس پر امریکی ہیلی کاپٹروں اور جاسوس طیاروں کو ڈرون سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
اس سے قبل امریکی جارحیت کے جواب میں ایران نے کویت میں بھی ڈرون حملے کیے، جس پر کویتی فوج کا کہنا ہے کہ فضائی دفاعی نظام دشمن کے میزائل اور ڈرونز حملے ناکام بنا رہا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments