66سرکاری محکموں کو سنگل ٹریژری اکاؤنٹ کھولنے کی ہدایت

 66سرکاری محکموں کو سنگل  ٹریژری اکاؤنٹ کھولنے کی ہدایت

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)وفاقی حکومت نے وفاقی محکموں کو بجٹ و اخراجات کو مؤثر استعمال کرنے کیلئے ٹریژری سنگل اکاؤنٹ کھولنے کی ہدایت کی ہے۔

وزارت خزانہ کے مطابق منصوبے کے تحت 66 سرکاری  اداروں کو دسمبر تک ٹریژری سنگل اکاؤنٹ میں شامل کیا جائے گا ، مذکورہ منصوبے پر پیش رفت کی رپورٹ جون تا اگست 2026 کی عمل درآمد رپورٹ میں شامل کی جائیگی ۔ ٹریژری سنگل اکاؤنٹ کی توسیع کی بنیاد کیش مینجمنٹ اینڈ ٹریژری سنگل اکاؤنٹ رولز 2024 کے مطابق کی جائے گی اور سرکاری اداروں کے کرنٹ اکاؤنٹس کو مرحلہ وار ٹریژری سنگل اکاؤنٹ کے نظام میں لایا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...