پی ٹی آئی کارکن ، رہنما تنہا

 پی ٹی آئی کارکن ، رہنما تنہا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے سابق رہنما و رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے عام کارکنوں سے لے کر شاہ محمود قریشی اور ڈاکٹر یاسمین راشد جیسے سینئر رہنماؤں کو بھی جیلوں میں تنہا چھوڑ دیا۔

اپنے ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ 26 نومبر کے واقعات میں گرفتار کارکن آج بھی اپنے مقدمات خود لڑنے پر مجبور ہیں، پارٹی نے ان کو مو ثر قانونی معاونت فراہم کی نہ ہی ان کے حق میں بھرپور آواز اٹھائی، پارٹی کے اندراختلاف رکھنے والوں کو دیوار سے لگا نا ان کا کلچر بن چکا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...