کھڈیاں:3سالہ بچہ مرغیاں پکڑتے جوہڑ میں گر کر ڈوب گیا

 کھڈیاں:3سالہ بچہ مرغیاں  پکڑتے جوہڑ میں گر کر ڈوب گیا

قصور(نمائندہ دنیا)قصور کے کھڈیاں خاص ریلوے سٹیشن کے قریب 3 سالہ بچہ گہرے جوہڑ میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔

 ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر سرچ آپریشن شروع کیا اور بعد ازاں بچے کی لاش برآمد کر لی۔ معلوم ہوا کہ چند بچے جوہڑ کے قریب مرغیاں پکڑ رہے تھے کہ اس دوران 3 سالہ حسنین ولد سلیم اچانک پھسل کر تقریباً 8 فٹ گہرے اور 300 فٹ چوڑے جوہڑ میں جا گرا اور ڈوب گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...