سردار عتیق کے انتخا بی قافلے پر فائرنگ، تمام افراد محفوظ رہے

سردار عتیق کے انتخا بی قافلے پر  فائرنگ، تمام افراد محفوظ رہے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان کے انتخابی قافلے پر شرپسند عناصر کی جانب سے فائرنگ کی گئی تاہم واقعے میں سردار عتیق احمد سمیت تمام افراد محفوظ رہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ یونین کونسل ساہلیاں کی حدود میں چٹا بٹ کے مقام پر اس وقت پیش آیا جب سردار عتیق احمد اپنے قافلے کے ہمراہ انتخابی مہم کے سلسلے میں یونین کونسل ساہلیاں سے سیری بانڈی جا رہے تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...