پختونخوا سرمایہ کاری کا اہم مرکز بن سکتا

 پختونخوا سرمایہ کاری کا اہم مرکز بن سکتا

پشاور (اے پی پی) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ خیبرپختونخوا جنوبی، وسطی ایشیا اور مشرقِ وسطی کو ملانے کا تاریخی دروازہ ہے۔۔۔

یہ سرمایہ کاری، تجارت اور علاقائی روابط کا اہم مرکز بن سکتا ہے ۔ درابن اکنامک زون میں امن و امان کی صورتحال سرمایہ کاری کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے ۔خیبرپختونخوا حکومت کو وفاق سے اکنامک زون سے متعلق بات کرنی چاہیے ۔ معرکہ حق سے عالمی ثالثی ، سفارتکاری اور معاشی مواقع تک کے عنوان سے منعقدہ کانفرنس سے خطاب کے دوران گورنرنے کہا کہ عالمی منظرنامے میں پاکستان کا کردار پہلے سے زیادہ اہم ہو چکا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...