سمبڑیال:جائیداد ہتھیانے کیلئے زندہ شخص مردہ قرار

 سمبڑیال:جائیداد ہتھیانے کیلئے زندہ شخص مردہ قرار

نبی احمد کی جعلی نماز جنازہ ،ڈیتھ سرٹیفکیٹ کا اجرا،متاثرہ شخص کی ویڈیو جاری

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )سمبڑیال میں جائیداد ہتھیانے کیلئے زندہ شخص کو مردہ قرار دے دیا گیا۔ سمبڑیال کے رہائشی نبی احمد کی جعلی نماز جنازہ ادا کی گئی ،قبر بھی موجود اور ڈیتھ سرٹیفکیٹ بھی جاری کردیا گیا۔ متاثر ہ شخص انصاف کیلئے اسسٹنٹ کمشنر کے پاس پہنچ گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال نے مردہ قرار دیئے جانے والے شخص کی ویڈیو جاری کردی۔ اسسٹنٹ کمشنر نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے کار روائی کا آغاز کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...