قلات میں یوریا کھاد کی خرید و فروخت اور ترسیل پر 15 روزہ پابندی عائد
کوئٹہ(آئی این پی)بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال کے تناظر میں حکومتی احکامات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ قلات نے یوریا کھاد ڈیلرز اورٹرانسپورٹرز نائٹروجن یوریا کھاد کی ترسیل سے متعلق ایڈوائزری جاری کردی ہے۔
ڈپٹی کمشنر قلات منیر احمد درانی کے دفتر سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہاگیاہے کہ حکومت بلوچستان کی جانب سے ہرقسم کی یوریاکھاد کی خریدوفروخت اور لے جانے پر 15 روز کیلئے مکمل پابندی عائد کی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments