اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل سعد بن غازی ڈائریکٹر کوارڈی نیشن و عملدرآمد تعینات
لاہور(کورٹ رپورٹر)ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل بیرسٹر سعد بن غازی کو ڈائریکٹر کوارڈینشن اور عملدرآمد تعینات کردیا ۔ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل بیرسٹر سعد بن غازی کو ڈائریکٹر کوارڈینشن اور عملدرآمد تعینات کردیا ۔ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments