سندھ کے سرکاری و نجی سکولوں میں ہفتے کی چھٹی بحال

سندھ کے سرکاری و نجی سکولوں  میں ہفتے کی چھٹی بحال

کراچی(آئی این پی)حکومت سندھ نے تمام سرکاری و نجی سکولوں میں ہفتے کے روز کی تعطیل بحال کردی۔ فیصلے کے تحت تدریسی اوقات میں ایک گھنٹے کا اضافہ کیا جائے گا تاکہ تعلیمی سرگرمیاں مؤثر انداز میں جاری رہ سکیں۔

یہ فیصلہ سندھ حکومت کے کفایت شعاری اقدامات پر عملدرآمد اور دستیاب وسائل کے مٔوثر استعمال کے پیشِ نظر کیا گیا ہے ۔محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل پیر تا جمعہ 5 دن ہوگا، فیصلے کا اطلاق تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں پر ہوگا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...