شدید تنقید کے بعد جیانی انفینٹینو نے فیفا کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

شدید تنقید کے بعد جیانی انفینٹینو نے  فیفا کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

رباط (اے پی پی)فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کی تجارتی اور ایونٹ آپریشنز کو فروخت کرنے کے متنازع منصوبے پر بڑھتی ہوئی شدید تنقید کے بعد صدر جیانی انفینٹینو نے مراکش کے شہر رباط میں عالمی فٹ بال باڈی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے ۔

فیفا کے سربراہ برائے عالمی فٹ بال ڈیولپمنٹ آرسین وینگر، سیکرٹری جنرل ماتیاس گرافسٹرام اور اردن فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر پرنس علی نے اس منصوبے کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔آرسین وینگر نے ایک بیان میں واضح کیا کہ فیفا کی خودمختاری اور شفافیت کیلئے اس منصوبے کو منسوخ کرنا انتہائی ضروری اور ناگزیر تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...