اسلحہ برآمدگی مقدمہ میں جوڈیشل
اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے )جوڈیشل مجسٹریٹ نصیر الدین نے احتجاج پر گرفتار سابق سینیٹر مشتاق احمد اور دانیال عبداللہ کو اسلحہ برآمدگی کے مقدمہ میں جوڈیشل کر دیا۔
پولیس نے ملزمان کو عدالت میں پیش کر کے جوڈیشل کرنے کی استدعا کی تھی۔ عدالت نے ملزمان کو دوبارہ 24 اگست اور تفتیشی آفیسر کو کیس کا چالان مناسب وقت میں عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments