محمد علی ملک سٹیٹ بینک کے ڈپٹی گورنر مقرر

 محمد علی ملک سٹیٹ بینک  کے ڈپٹی گورنر مقرر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے محمد علی ملک کو سٹیٹ بینک آف پاکستان کا ڈپٹی گورنر مقرر کردیا ہے۔ان کی تعیناتی 5 سال کیلئے کی گئی ہے۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق محمد علی ملک کی تقرری فوری طور پر نافذ العمل ہوگی۔ یہ تعیناتی سٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ 1956 کی شق 11 اے (2)کے تحت کی گئی ہے ، جس میں 2022 میں ترامیم کی گئی تھیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...